24 HOURS OF ISLAMIC LIFE
DAWAH /HADIS
Asalam-o-Alakum
Please read these Dawah and Hadis every Day, After month you will remember most of Dawah and Hadis , In Sha Allah
1. Daily Dawah according to task Perform.
2. Hadis Pak (S.A) for Remember and apply in our daily life.
حضرت محمد ﷺ کا فرمان ھے کہ جو مسلمان 40 احادیث دوستوں کو بتانے کے لئے یاد کرے گا ، اس کا مفہوم سمجھے گا اور اس پر خود بھی عمل کرے گا، اس کو قیامت کے دن حضرت محمد ﷺ کی شفاعت ملے گی، علماء کی صف میں شامل ہو گا اور جنت میں داخل کیا جائے گا
Jazak Allah Khaira

