24 HOUR ISLAMIC LIFE...

24 HOUR ISLAMIC LIFE...

Menu

Dawah

40 Daily Masnon Dawah

1. Sona Ki Dua:

 سونے کی دعا


AY ALLAH MAIN TAIRA NAM PER MARTA HOON OR JITA HOO۔
اے اللّٰہ میں تیرے نام پر مرتا ہوں اور جیتا ہوں


 2. So Kar Jagna Ki Dua:
سو کر جاگنے کی دعا


TAMMAM TARIFFIAN ALLAH KA LIA HAIN, JIS NA HAMIAN MOT KA BAD HAYAT ATTA KI OR HAMAIN US KI TARAF LOTNA HAA
تمام تعریفیں اللّٰہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں موت کے بعد حیات عطا کی اور ھمیں اس کی طرف
لوٹنا ھے


3. Batulkhala Jana Ki Dua:
بیت خلا جانے کی دعا 


AY ALLAH PAK MAIN NAPAK JINNO SA TARI PANNAH MANGTA HOON
اللّٰہ پاک میں ناپاک جینون سے تیری پناہ میں آ تا ہو۔


4. Batulkhala Sa Nakalna Ki Dua:
بیت خلا سے نکلنے کی دعا


AY ALLAH MAIN TARI BAGHSISH CHAHTA HOON

اے اللّٰہ میں تیری بخشش چھاتا ہوں۔


5. Ghar Sa Bahir Jana Ki Dua:
گھر سے باھر جانے کی دعا:


MAIN ALLAH KA NAM KA SATH NIKLA, MAIN NA ALLAH PER BHAROOSA KIA , TAQAT OR QUAT ALLAH KI TARAF SA HAA۔
میں اللّٰہ کے نام کے ساتھ نکلا ، میں نے اللّٰہ پر بھروسہ کیا ، طاقت اور قوت اللّٰہ کی طرف سے ھے۔


6 . Ghar Ma Dakhil Hona Ki Dua:
گھر میں داخل ہونے کی دعا :


AY ALLAH MAIN TUJH SA ANDER ANA OR BAHIR JANA KI BAHTRI TALAB KARTA HOON. ALLAH KA NAM SA HUM DAKHIL HOWA OR ALLAH KA NAM KA SATH HAM NIKLAY. ALLAH JO HAMARA RAB HA IS PER BHAROOSA KIA۔
یا اللّٰہ میں تجھ سے اندر آ نے اور باہر جانے کی بہتری طلب کرتا ہوں   ،  اللّٰہ کے نام سے ھم داخل ہوئے اور  اللّٰہ کے نام
کے ساتھ ھم نکلے۔ اللّٰہ جو ہمارا رب ھے اس پر بھروسا کیا


7. Muslman Ko Hansta Dakhna Ki Dua:
مسلمان کو ھنستا دیکھنےکی دعا :


ALLAH TUJHA HANSTA RAKHA۔
اللّٰہ تجھے ہنستا رکھے۔


8. Mohsin Ka Sukria Ada Karna Ki Dua:
مسلمان کا شکریہ ادا کرنے کی دعا :


ALLAH TUJHA AHSAN KARNA KI JAZIA KHAIR DA۔
اللّٰہ تجھے احسان کرنے کی جزا خیر دے۔


9. Ghusa Ana Ki Dua:
غصے آنے کی دعا :


MAIN SHAITAN MARDOOD SA ALLAH KI PANAH CHAHTA HOON۔
میں شیطان مردود سے اللّٰہ کی پناہ چاہتا ہوں۔


10. Chink Ana Ki Dua:
چھینک آنے کی دعا۔ :


TAMAM TARIFIAN ALLAH KA LIA HAIN۔
تمام تعریفیں اللّٰہ کے لیے ہیں۔


11. Chink Marna Wala Ka Lia Dua:
چھینک مارنے والےکے لیےدعا۔:


ALLAH TUJH PER RAHAM FARMIAY۔
اللّٰہ تجھے پر رحم فرمائے۔


12. Aina Dakhana Ki Dua:
آئینہ دیکھنے کی دعا:


ALLAH JAISA TU NA MARI SURAT ACHEE BANAEE , MAIRA lKHLAQ BHE ACHAA KAR DA
 اللّٰہ جیسا تو نےمیری صورت اچھی بنائی۔ میرا اخلاق بھی اچھا کر دے۔


13. Murg Ki Awaz Sun Kar Dua:
مرغ کی آواز سن کر دعا :


AY ALLAH MAIN TUJH SA TAIRA FAZAL KA SAWAL KARTA HOON۔
اے اللّٰہ میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔


14. Barish Ka Lia Dua:
بارش کے لئے دعا :


AY ALLAH HAMAIN PANI DA, AY ALLAH HAMAIN BARISH DA۔
اے اللّٰہ ہمیں پانی دے۔ اے اللّٰہ ہمیں بارش دے۔


15. Wazoo Sa Pahala Ki Dua:
وضو سے پہلے کی دعا:


ALLAH KA NAM SA SHUROO KARTA HOON OR TAMMAN TARIFAIN ISSI KA LIA HAIN۔
  اللّٰہ کے نام سے شروع کرتا ہو اور تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں۔


16. Masjid Main Dakhil Hona Ki Dua:
مسجد میں داخل ہونے کی دعا:


MAIN ALLAH KA NAM LA KAR DAKHIL HOTA HOON OR ALLAH KA RASOOL PER SALAM HO. AY ALLAH MAIRA LIA TU RAHMAT KA DARWAZAY KHOL DA۔
میں اللّٰہ کا نام لے کر داخل ہوتا ہوں اور اللّٰہ کے رسول پر سلام ہو۔ اے اللّٰہ میرے لیے تو رحمت کے دروازے کھول دے


17. Ahtakhaf Ki Dua:
عتکاف کی دعا:


MAIN NA SUNNAT AHTAKHAF KI NIYAT KI۔
میں نے سنت عتکاف کی نیت کی۔


18. Masjid Sa Nikalna Ki Dua:
مسجد سے نکلنے کی دعا:


MAIN ALLAH KA NAM LA KAR NIKALTA HOON OR ALLAH KA RASOOL PER SALAM HO. AY ALLAH MAIN TUJ SA TAIRAY FAZAL KA SAWAL KARTA HOON۔
میں اللّٰہ کا نام لے کر نکلتا ہوں اور اللّٰہ کے رسول پرسلام ہو۔ اےاللّٰہ  میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔ 


19. Bulandi Per Charna Ki Dua:
بلندی پر چڑھنے کی دعا:


ALLAH SAB SA BARAH HA۔
اللّٰہ سب سے بڑا ہے


20. Nacha Utarna Ki Dua:
نیچے اترنے کی دعا:


ALLAH PAK HA۔
اللّٰہ پاک ہے


21. Doodh Pina Ki Dua:
دودھ پینے کی دعا:


YA ALLAH HAMAIN IS MAIN BARKAT DAY OR HAMAIN IS SA ZIDA ANAYAT FARMIAN۔
اے اللّٰہ ہمیں اس میں برکت دے اور ہمیں اس سے زیادہ عطا فرمائے۔


22. Ab-e-Zam Zam Pina Ki Dua:
آب زم زم پینے کی دعا:


YA ALLAH MAIN TUJ SA ILLAM-E-NAFIA KA OR RIZAQ KI KUSHADGI KA OR BIMARI SA SHAFAYABI KA SAWAL KARTA HOON۔
یا اللّٰہ میں تجھ سے علم نافع کا اور رزق کی کشادگی کا اور بیماری سے شفا یابی کا سوال کرتا ہوں۔


23. Illam Main Izafa Ki Dua:
علم میں اضافے کی دعا:


YA ALLAH MAIRA ILLAM MAIN IZAFFA FARMA۔
اے اللّٰہ میرے علم میں اظافہ فرما۔


24. Gham Ki Dua:
غم کی دعا:


YA HAYU YA QAYUM TARI RAHMAT SA MADDAD MANGTA HOON۔
یا حیی یا قیوم تیری رحمت سے مدد مانگتا ہو۔


25. Sawalat-e- Qabar Sa Asani Ki Dua:
سوالات قبر سے آسانی کی دعا


AY ALLAH TU SABBAT QADDAM RAKH MUNKIR NAKEER KA SAWAL PER۔
اے اللّٰہ تو ثابت قدم رکھ منکر نکیر کے سوال پر۔


26. Talawat-e-Quran Ki Dua:
تلاوت قرآن کی دعا


MAIN PANNAH MANGATA HOON ALLAH KI SHAITAN MARDOOD SAY۔
 میں پناہ مانگتا ہو اللّٰہِ کی شیطان مردود سے۔


27. Kafar-o-Faqar Sa Pannah Ki Dua:
کفر و فکر سے پناہ کی دعا


AY ALLAH MAIN TARI PANNAH LAITA HOON KAFAR -O-FAQAR SA۔
اے اللّٰہ میں تیری پناہ لیتا ہوں کفر و فقر سے۔


28. 70 Balaon Sa Hifazat Ki Dua:
 بلاءون  سے حفاظت کی  دعا 


ALLAH KA NAM SA OR TAQAT NAHEE GHUNOON SA BACHNA KI OR QUAT NAHEE NAKIAN KARNA KI MAGAR ALLAH BUZURG-O-BARTAR AZMAT WALA KI MADDAD SA۔
اللّٰہ کے نام سے اور طاقت نہیں گناہ سے بچنے کی اور قوت نہیں نیکیاں کرنے کی مگر اللّٰہ بزرگ و برتر عظمت والے کی مدد سے


29. Wazoo Shuroo Karna Ki Dua:
وضو شروع کر نے کی دعا


BISMILLAH OR ALHAMDULILLAH۔
بسم اللّٰہ اور الحمد اللّٰہ


30. Wazoo Ka Bad Ki Dua:
وضو کے بعد کی دعا


MAIN GHAWAEI DAITA HOON KA ALLAH KA SAWA KOEE MABOOD NAHEE OR SHAREEK NAHEE OR MA GHAWEE DAITA HOON KA MUHAMMAD IS KA BANDAY OR RASOOL HAIN۔
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّٰہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور شریک  نہیں اور میں گواہی دیتا ہو کہ محمد اس کے بندے اور رسول ہیں


31. Fajar Or Maghrib Ki Namaz Ka Bad 7 Martaba Parhna Ki Dua:
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد کی دعا


AY ALLAH MUJH KO DOZAKH SA MAHFOOZ RAKH۔
اے اللّٰہ مجھ کو دوزخ سے محفوظ رکھ


32. Rozaa Rakhna Ki Dawah:
روزہ رکھنے کی دعا


MAIN NA RAMZAN KA IS ROZA KI NIAT KEE
میں نے رمضان کے اس روزہ کی نیت کی


33. Roza Kholna Ki Dua:
روزہ کھولنے کی دعا


AY MAIRA ALLAH, MAIN NA TAIRA LIA ROZA RAKHA OR TUGH PER EMMAN LIAYN OR TUJH PER BHAROOSA KIA OR IFFTAR KIA TAIRA RIZAQ SAY۔
اے میرے اللّٰہ ، میں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تجھ پر ایمان لایا    اور تجھ پر بھروسہ کیا  اور افطار کیا تیرے رزق سے


34. Qabaristan Main Dakhil Hona Ki Dua:
قبرستان میں داخل ہونے کی دعا


AY QABAR WALO TUM PER SALAM HO, ALLAH TALA TUMHARI OR HAMARI MAGHFIRAT FARMAY OR TUM HAM SA PAHLA POUNCH GAY OR HAM PICHA ANA WALAY HAIN۔
اے قبر والو تم پر سلام ہو ، اللّٰہ تعالیٰ تمہاری اور ہماری مغفرت فرمائے اور تم ھم سے پہلے پہونچ گئے اور ہم پیچھے آ نے والے ھے


35. Shab-E-Qaddar Ki Dua:
شب قدر کی دعا


ALLAH TALA TU BAHUT MAFF FARMANNA WALA HA, MAFF FARMANA KO PASSAND FARMATA HA, PUS MUJHA MAFF FARMA DA۔
اللّٰہ تعالٰی تو بہت معاف فرمانے والا ھے ، معاف فرمانے کو پسند فرماتا ھے ، پس مجھے معاف فرما دے


36. Surma Lagana Ki Dua:
سرمہہ لگانے کی دعا


ALLAH TALA MUJHA SUNNANA OR DAKHNA SA FAIDA UTHANA WALA KAR۔
اللّٰہ تعالیٰ مجھے سننے اور دیکھنے سے فائدا اٹھانے والا کر


37: Nia Libbas Pahanta Ki Dua
نیا لباس پہننے کی دعا


TAMMAM KHUBIAN ALLAH KA LIA HAIN, JIS NA MUJHA KAPRAH PAHANIA, JIS SA MAIN APNA SATTAR CHUPATA HOON OR ZINDAGI MAIN IS SA ZENNET KARTA HOON۔
تمام خوبیاں اللّٰہ کے لیے ہیں ، جس نے مجھے کپڑے پہنائے، جس سے میں اپنا ستر چھپاتا ہو اور زندگی میں اس سےزینت کرتا ہو


38: Khana Khana Sa Phala Ki Dua:
کھانا کھانے سے پہلے کی دعا


ALLAH KA NAM SA KHATA HOON OR ALLAH KI BARKAT PER۔
اللّٰہ کے نام پر شروع کرتا ہو اور اللّٰہ کی برکت پر


39. Khana Ka Darmain Ki Dua:
کھانے کے درمیان کی دعا


MAIN NA IS KA AWAL-O-AKHIR PER ALLAH KA NAM LIA۔
میں نے اس کے اول اور آخر پر اللّٰہ کا نام لیا ھے 


40. Khana Khana Ka Bad Ki Dua:
کھانا کھانے کے بعد کی دعا


ALLAH KA SHUKAR JIS NA HAMAIN KHILIA OR PILIA OR HAMAIN MUSALMAN BANAYA۔
اللّٰہ کا شکر جس نے ھمیں کھلایا اور پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا


41. Dawat Ka Khana Ki Dua:
دعوت کے کھانے کی دعا


ALLAH IS KO KHILIEY, JIS NA MUJH KO KHILIA OR IS KO PILIAY, JIS NA MUJH KO PILIA۔
اللّٰہ اس کو کھلاءے ، جس نے مجھ کو کھلایا اور اس  کو  پلاہے   ،جس نے مجھ کو پلایا 
 

Allah Blessings

Allah Blessings

X